صدر اور وزیراعظم کو کراچی پر توجہ دینا ہوگی،ڈاکٹر حفیظ پاشا 

صدر اور وزیراعظم کو کراچی پر توجہ دینا ہوگی،ڈاکٹر حفیظ پاشا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اکنامک رپورٹر)سابق وزیر خزانہ ڈاکٹرحفیظ پاشا نے کہا ہے کہ کراچی سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے لیکن پانی جیسے بنیادی مسائل دوچار ہے۔گزشتہ مالی سال معاشی ترقی اس سے زیادہ منفی تھی جتنی حکومت نے بتائی۔کراچی سٹیزن فورم کے تحت اکنامک ریوائیول آف کراچی کے عنوان سے سیمینار میں حفیظ پاشا نے کہا کہ وزیراعظم اور صدر پاکستان کو کراچی پر توجہ دینا ہوگی۔کے سی ایف کی کنوینرنرگس رحمان نے کہا کہ منتخب اور بااختیار میئر کراچی کے مسائل حل کرسکتا ہے۔سیمینار میں بیرسٹر کمال اظفر شیخ سلطان رحمن اور دیگر نے شرکت کی۔

مزید :

صفحہ آخر -