ڈیموں میں قابل استعمال پانی کامجموعی ذخیرہ76لاکھ38ہزار ایکڑفٹ ہے:واپڈا

ڈیموں میں قابل استعمال پانی کامجموعی ذخیرہ76لاکھ38ہزار ایکڑفٹ ہے:واپڈا
ڈیموں میں قابل استعمال پانی کامجموعی ذخیرہ76لاکھ38ہزار ایکڑفٹ ہے:واپڈا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)واپڈانے ڈیموں میں پانی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جار ی کر دی۔جس کے مطابق ڈیموں میں قابل استعمال پانی کامجموعی ذخیرہ76لاکھ38ہزار ایکڑفٹ ہے۔
واپڈاکی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق تربیلاڈیم میں قابل استعمال پانی کاذخیرہ 46لاکھ 57 ہزارایکڑفٹ ،منگلا ڈیم میں پانی کاذخیرہ 28لاکھ 74ہزارایکڑ فٹ جبکہ چشمہ جھیل میں پانی کاذخیرہ ایک لاکھ 7 ہزار ایکڑ فٹ ہے ۔ اس طرح ڈیموں میں قابل استعمال پانی کامجموعی ذخیرہ76لاکھ38ہزار ایکڑفٹ ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روزکے مقابلے میں ڈیموں میں پانی کے ذخیرے میں 2لاکھ 20ہزارایکڑفٹ کمی ہوئی ہے ۔