واقعہ کربلاظلم،جبراورآمریت کیخلاف جدوجہدکیلئے مشعل راہ ہے،آصف زرداری

واقعہ کربلاظلم،جبراورآمریت کیخلاف جدوجہدکیلئے مشعل راہ ہے،آصف زرداری
واقعہ کربلاظلم،جبراورآمریت کیخلاف جدوجہدکیلئے مشعل راہ ہے،آصف زرداری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) صدرپیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے یوم عاشورپرپیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کربلاظلم، جبر ا و ر آمریت کیخلاف جدوجہدکیلئے مشعل راہ ہے۔
نجی ٹی وی چینل” جیونیوز “کے مطابق صدرپیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے کہا کہ حضرت امام حسینؓ نے انسانی زندگی کیلئے سنہری اصول متعارف کرائے،کربلاکامیدان حق اورباطل کے درمیان معرکہ تھاجس میں حق فتح یاب ہوا،نواسہ رسولﷺکی عملی زندگی کومشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے،امام عالی مقام کی شہادت نے ناانصافی اورزیادتی سے لڑناسکھایاہے،عوام آپس میں اتحاد واتفاق پیدا کریں،آج یکجہتی اوربرداشت کی جتنی ضرورت ہے اتنی پہلے کبھی نہ تھی۔

مزید :

قومی -