ہری پور میں ڈاکوﺅں کا پولیو ورکرز پر تشدد

ہری پور میں ڈاکوﺅں کا پولیو ورکرز پر تشدد
ہری پور میں ڈاکوﺅں کا پولیو ورکرز پر تشدد

  

ہری پور(ڈیلی پاکستان آن لائن )نور کالونی میں ڈاکوﺅں نے پولیو ورکرز کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ڈاکوﺅں نے تشدد کے بعد خواتین ہیلتھ ورکر ز سے طلائی زیورات بھی چھین لیے۔

پولیس حکام کے مطابق ڈاکو موٹر سائیکل پر سوار تھے ، واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیاہے۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -ہری پور -