فراڈ کرنے کے مقدمہ میں ملوث کمپنی کے دو سابق اہلکار ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کیس کی سماعت 13 مئی تک ملتوی

فراڈ کرنے کے مقدمہ میں ملوث کمپنی کے دو سابق اہلکار ملزمان کی عبوری ضمانت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (کورٹ رپورٹر) ہائیکورٹ ملتان بنچ نے جوبلی انشورنس کمپنی کے نام پر شہریوں سے لاکھوں روپے کا فراڈ کرنے کے مقدمہ میں ملوث کمپنی کے دو سابق اہلکار (بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے سماعت 13 مئی تک ملتوی کردی ہے۔فاضل عدالت میں کمپنی کے وکیل شہزاد سلیم نے موقف اختیار کیا تھا کہ بیمہ ہولڈرز سے پریمیم کی رقم وصول کرکے جعلی رسیدیں دینے کے مقدمہ میں شیخ صابر ادریس اور حافظ محمد منظور کے خلاف مقدمہ درج کرایا گیا۔ ملزمان نے رقم کمپنی کے اکاؤنٹ میں جمع نہ کرائی اور کمپنی کو مبینہ طور پر 25 سے 30 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا جس پر تھانہ چہلیک میں -