سعودی عرب کے متعدد شہروں میں گرد و غبار کا طوفان

سعودی عرب کے متعدد شہروں میں گرد و غبار کا طوفان
سعودی عرب کے متعدد شہروں میں گرد و غبار کا طوفان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب کے متعدد شہروں میں گرد و غبار کے طوفان کے باعث معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق گرد و غبار کے باعث حدِ نگاہ متاثر ہوئی ہے، جنوبی شہر محایل، رجال المع، نجران، بیشہ اور جازان میں سکول بند کردیے گئے ہیں۔مقامی محکمہ موسمیات نے ہائی ویز پر تیز ہوا چلنے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔

مزید :

عرب دنیا -