بھلوال میں ایک ہی خاندان کے8 افراد قتل ، 4زخمی

بھلوال میں ایک ہی خاندان کے8 افراد قتل ، 4زخمی
بھلوال میں ایک ہی خاندان کے8 افراد قتل ، 4زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بھلوال ( مانیٹرنگ دیسک ) نواحی گائوں چک شمالی میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد  کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے گھر  میں گھس کر فائرنگ کی جس کے  نتیجے میں پانچ افراد موقع پر دم ٹور گئے جبکہ چار خواتین سمیت  چھ افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں تین  زخمی دم توڑ گئے ۔ پولیاس کے مطابق یہ واردات  دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔جس کی وجہ زمیں کا جھگڑا بتایا گیا ہے جبکہ قاتل بھی قریبی رشتہ دار ہے۔