سعودی عرب : ایک شخص کو سزائے موت 30 مجرموں کو 30 سال قید

سعودی عرب : ایک شخص کو سزائے موت 30 مجرموں کو 30 سال قید
سعودی عرب : ایک شخص کو سزائے موت 30 مجرموں کو 30 سال قید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب کی خصوصی عدالت نے سرکاری اورغیرملکی تنصیبات پرحملوں میں ملوث ایک شخص کو سزائے موت اور 30 مجرموں کو 30 سال تک کی مدت کی جیل کی سزا سنادی۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان تمام ملزموں کا تعلق ایک ہی دہشت گرد سیل سے ہے جو 50 افراد پرمشتمل تھا۔ ان افراد پر سرکاری اور غیر ملکی تنصیبات پر دہشت گرد حملوں کے علاوہ اغواءاور قتل کے الزامات بھی تھے۔