پارا چنار ،جیل روڈ شادی ہال کے قریب عبداللہ نامی شخص فائرنگ سے جاں بحق

پارا چنار ،جیل روڈ شادی ہال کے قریب عبداللہ نامی شخص فائرنگ سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پاراچنار(نمائندہ پاکستان)پاراچنار جیل روڈ شادی ہال کے قریب فائرنگ ایک عبداللہ نامی شخص قتل کردیا گیا قتل ذاتی دشمنی کا شاخسانہ بتا یا جاتا ہے مقامی انتظامیہ کے مطابق پاراچنار شہر میں لوگ عید کے خریداری میں مصروف ہیں سٹی انتطامیہ کی بروقت کاراوئی کرکے قاتل محمد عثمان منگل کو پستول سیمت گرفتار کرلیا گیاپاراچنار شہر کے ریڈ زون کے بعد یہ قتل کا یہ پہلا واقع بتایا جاتا ہے قاتل اور مقتول کا تعلق اپرکرم تری منگل علاقے سے ہیں قتل کا اصل وجہ دیرینہ دشمنی بتائی جاتی ہے سٹی محرر اشتیاق حسین نے لیوی فورس کے ہمراہ قاتل کا پیچھا کرکے گرفتار کر لیا گیا۔