پی پی 269،امیدوارسیدشہباز غوث بخاری کی بنی گالہ میں پی  ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقاتیں 

پی پی 269،امیدوارسیدشہباز غوث بخاری کی بنی گالہ میں پی  ٹی آئی رہنماؤں سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار) امیدوار ایم پی اے سید شہباز غوث بخاری نے گزشتہ روز بنی گالہ میں حلقہ269میں انتخابات کے سلسلے میں بنائی گئی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ جس کی سربراہی سابق وفاقی(بقیہ نمبر29صفحہ6پر)
 وزیر علی امین گنڈا پور نے۔جس میں یہ بات واضع کی گئی کہ ابھی حلقے میں شبیر علی قریشی کی خواہش پرشمولیت ہوئی لیکن عمران خان نے ٹکٹ کے متعلق کوئی بات نہیں کی۔ انتخابات کے قریب علاقائی رپورٹ و عوامی امنگوں کے مطابق ٹکٹ ایشو ہونگے۔ بعد ازان شہباز بخاری نے عمران خان سمیت پارٹی لیڈر شپ جس میں ڈاکٹر شریں مزاریں، اعجاز چوہدری، فیصل جاوید شامل ہیں سے ملاقاتیں کیں۔