جناح اسلامیہ کالج ٹاون شپ میں سیرت النبی سیمینار

جناح اسلامیہ کالج ٹاون شپ میں سیرت النبی سیمینار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)جناح اسلامیہ کالج پیکو روڈ ٹاون شپ میں سیرت النبی سیمینار اور نعتیہ مقابلے منعقد ہوئے اس پروگرام میں مہمانِ خصوصی ڈائریکٹر کالجز محمد زاہد حسین میاں تھے۔طلبہ و طالبات نے حضور اکرم کی سیرت پر روشنی ڈالی نبی مکرم کی شان میں نعتیں پڑھی اور تقریریں کیں۔
اور حاضرین سے خوب داد وصول کی۔اس کالج میں نعتیہ اور تقریری مقابلے ہر سال منعقد ہوتے ہیں۔طلبہ و طالبات بھر پور تیاری کے ساتھ ان مقابلوں میں حصہ لیتے ہیں۔