چھانگا مانگا، نہر سے خاتون  کی بوری بند نعش برآمد

  چھانگا مانگا، نہر سے خاتون  کی بوری بند نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چھانگا مانگا(نامہ نگار)دین پور ڈوبہ کے قریب لنک نہر سے ایک نامعلوم خاتون کی بوری بند لاش برآمد ہوئی پولیس نے نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے تحصیل ہسپتال منتقل کرکے ورثاء کی تلاش شروع کردی۔ 

تفصیلات کے مطابق مطابق گردونواح میں اعلانات، سوشل میڈیا اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے خاتون کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے تحصیل ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے تاکہ موت کی وجوہات کا تعین کیا جا سکے۔

مزید :

علاقائی -