بیٹے کو پولیو کے حفاظتی قطرے نہ پلانے پر شہری کیخلاف مقدمہ درج 

بیٹے کو پولیو کے حفاظتی قطرے نہ پلانے پر شہری کیخلاف مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈیفنس اے پولیس نے پولیو کے قطرے نہ پلانے پر شہری احسان بٹ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق ڈیفنس اے پولیس نے زیڈ بلاک کے رہائشی  احسان بٹ کیخلاف کارسرکار میں مداخلت اور عزت نفس مجروح کرنے کی دفعات کے تحت ماحولیات انسپکٹر سعدیہ کی مدعیت میں مقدمہ  درج کرلیا ایف آئی آر کے مطابق ملزم احسان بٹ نے اپنے 9 ماہ کے بیٹے کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کیا اور پولیو ٹیم کے ساتھ بدتمیزی کرتا رہا۔

مزید :

علاقائی -