ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرز کے ضمنی امتحان کے نتیجہ کا اعلان کل ہوگا

ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرز کے ضمنی امتحان کے نتیجہ کا اعلان کل ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر )بورڈ برائے فنی تعلیم خیبر پختونخوا کے تحت منعقدہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر(DAE) کے ضمنی امتحان2016کے نتیجہ کا اعلان مورخہ22-2-2017کو شام4بجے کیا جا رہا ہے۔نتیجہ بورڈ کی ویب سائٹwww.kpbte.edu.pkپر دیکھا جا سکے گا۔اس امتحان میں کل7280امیدواروں نے حصہ لیا تھا جس میں4479امیدوار کامیاب قرار پائے اور یوں نتیجہ61.52فیصد رہا۔اس امر کا اعلان بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن خیبر پختونخوا کی جانب سے کیا گیا۔