تنویر حفیظ ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے وائس چےئرمین مقرر

تنویر حفیظ ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے وائس چےئرمین مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے صدر ابو بکر بھٹی نے ڈی ایچ اے لاہور کے ممتاز رئیل اسٹیٹ ایجنٹس النایاب اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو تنویر حفیظ کو ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کا وائس چےئرمین مقرر کیا ہے نوٹیفیکشن جاری،تنویر حفیظ نے وائس چےئرمین مقرر کیے جانے پر اظہار تشکر کیا ہے اور کہا ہے کہ میں ابو بکر بھٹی اور ان کی ٹیم کا شکر گزار ہوں انہوں نے مجھے ڈیلرز برادری کے کام کرنے کے لیے ذمہ داری دی ہے میں صدر اور ان کی ٹیم کے اعتماد پر پورا اترنے کے لیے اپنی صلاحیتیں بروہ کار لاؤں گا ۔

مزید :

صفحہ آخر -