ناؤمی اوساکا دوسری بار آسٹریلین اوپن کی چیمپئن بن گئیں 

ناؤمی اوساکا دوسری بار آسٹریلین اوپن کی چیمپئن بن گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جاپانی کھلاڑی ناؤمی اوساکا نے جیت لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلین اوپن میں ناؤمی اوساکا دوسری بار آسٹریلین اوپن کی چیمپئن بن گئیں۔ فائنل میں ناؤمی اوساکا نے امریکی حریف جینیفر بریڈے کو ہرایا ناؤمی اوساکا کی جیت کا اسکور 4-6 اور 3-6 رہا ناؤمی اوساکا نے ٹینس کیرئر کا دوسرا گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا۔اس سے قبل جاپانی کھلاڑی نے 2019 کا آسٹریلین اوپن ٹائٹل جیتا تھا۔