آسا رہنماؤں کی باچا خان یونیورسٹی پربزدلانہ دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

آسا رہنماؤں کی باچا خان یونیورسٹی پربزدلانہ دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( اپنے نامہ نگار سے ) پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسو سی ایشن (آسا) رہنماؤں نے باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پربزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں آسا کے صدر ڈاکٹر حسن مبین عالم اور سیکریٹری ڈاکٹر محبوب حسین نے کہاہے کہ معصوم اساتذہ اور طلبہ پر حملہ اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم ضرب عضب میں پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے اور کو اس طرح کے بزدلانہ حملے قوم کا حوصلہ پست نہیں کر سکتے۔