آٹا ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی،شمسہ علی

  آٹا ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی،شمسہ علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک کی رکن پنجاب اسمبلی شمسہ علی نے کہا ہے کہ آٹا کا بحران مصنوعی ہے۔ شہباز شریف کے لوگوں نے آٹا فلور ملوں میں چھپایا ہوا ہے۔ حکومت نے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اگر فلورملز والے اگلے دو دن میں آٹا مارکیٹ میں نہ لائے تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔