گٹکا تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ، 2ملزم گرفتار
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)راوی روڈ پولیس کی کاروائی گٹکا تیار کرنے والے کارخانہ پر ریڈ دو ملزمان گرفتار کر لیے ملزمان گٹکا تیار کر کے شہر بھر گٹکے کی ترسیل کرتے ہیں ملزمان سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کو پناہ دیتے ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کے گٹکے سے بھرے 14 ڈرم،گٹکا تیار کرنے والا گرینڈر خالی ٹب اور 10 ڈرمیاں برآمدکر لیا ملزمان پابندی کے باوجود شہر کے مختلف مقامات پر گٹکا کی خرید و فروخت اور سپلائی کرتے تھے گرفتار ملزمان میں شاہ نواز اور احمد رضا شامل ہیں جن کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا گیا۔