محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن پھر رپورٹ ہوگیا

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن پھر رپورٹ ہوگیا
محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن پھر رپورٹ ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن پھر رپورٹ ہوگیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق گال ٹیسٹ کے دوران محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر اعتراض اٹھایا گیا اور ان کے ایکشن کی رپورٹ میچ ریفری کرس بروڈ نے آئی سی سی کو ارسال کردی ہے ۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے بھی محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر اعتراض اٹھایا گیاتھااور ان پر بولنگ کرنے کی پابندی لگادی گئی تھی مگر بعد میں محمد حفیظ نے بولنگ ٹیسٹ کلیئر کر لیا تھا مگر اب پھر ان کے بولنگ ایکشن پر اعتراض کیا گیا ہے۔

مزید :

کھیل -