ایک ماہ گزرنے کے باوجود ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایم ایس کی تعیناتی نہ ہوسکی‘ امور متاثر

ایک ماہ گزرنے کے باوجود ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایم ایس کی تعیناتی نہ ہوسکی‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) حکومت پنجاب نے تقریباً ایک ماہ گزرنے کے باوجود شہبازشریف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں مستقل ایم ایس تعینات نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے متعدد انتظامی(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

ومالی امور متاثر ہورہے ہیں۔شہبازشریف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر زاہد اختر کا تبادلہ 25مئی 2018ء کو کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ ملتان میں ایم ایس کے طور پر کیا گیا ہے جس کے بعد سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد بخاری اور بعدازاں ہسپتال کے سینئر مییکل آفیسر ڈاکٹر نجیب علی کو شہبازشریف ہسپتال کے ایم ایس کا اضافی چارج دیا ہے۔