بلاول بھٹوکیخلاف سنگین غداری کامقدمہ درج کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

بلاول بھٹوکیخلاف سنگین غداری کامقدمہ درج کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں ...
بلاول بھٹوکیخلاف سنگین غداری کامقدمہ درج کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کیخلاف سنگین غداری کا مقدمہ درج کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی، قراردادپی ٹی آئی رکن مسرت جمشیدچیمہ نے جمع کرائی ۔
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بلاول بھٹونے ملکی مفادکونقصان پہنچانے کی کوشش کی،بلاول بھٹونے ذاتی مفادکیلئے پاکستان مخالف بیان دیا، قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بلاول کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت غداری کامقدمہ درج کیاجائے۔