سعودی عرب میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

سعودی عرب میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا
سعودی عرب میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا،  پہلا روزہ جمعرات کوہوگا۔

رکن رویت ہلال کمیٹی عبد اللّٰہ الخضیری نے کہا کہ مملکت میں کل (بدھ) کو 30 شعبان ہوگی، بیشتر اسلامی ممالک میں آج چاند دیکھے جانے کا امکان نہیں۔

 آج سعودی عرب میں چاند سورج غروب ہونے سے پہلے ڈوب جائے گا۔