مکہ مکرمہ میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

     مکہ مکرمہ میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کے کئی شہروں میں بارش۔ مسجد الحرام میں بھی باران رحمت برسنے کے روح پرور مناظر  دیکھے گئے اور موسلادھار بارش میں عمرہ زائرین نے طواف کیا، بارش کے باعث موسم بھی خوشگوار ہوگیا۔

 بارش

مزید :

صفحہ آخر -