شہرقائد میں اڑتالیس گھنٹوں کے لیے سی این جی سٹیشن بند

شہرقائد میں اڑتالیس گھنٹوں کے لیے سی این جی سٹیشن بند
شہرقائد میں اڑتالیس گھنٹوں کے لیے سی این جی سٹیشن بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہرقائد سمیت سندھ بھر میں48گھنٹوں کے لیے سی این جی سٹیشن بند کردیئے گئے ہیں ۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کے مطابق یہ بندش معمول سے ہٹ کرہے اور بدھ کی صبح نو بجے سے لے کر جمعہ کی صبح نو بجے تک سی این جی سٹیشن بند رہیں گے ۔

مزید :

بزنس -