چیئرمین پی سی بی اور ڈی جی کی تقرری کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

چیئرمین پی سی بی اور ڈی جی کی تقرری کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر
چیئرمین پی سی بی اور ڈی جی کی تقرری کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی سی بی اور ڈائرکٹریکٹر جنرل کی تقرری کو کالعدم قراردینے کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست پر سندھ ہائیکورٹ نے پاکستا ن کرکٹ بورڈ کو نوٹس جاری کردیاہے ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ پی سی بی کے آئین کے خلاف تقرریاں کی گئی ہیں ، عدالت حکم جاری کرے کہ آئین کے مطابق نیا بورڈ تشکیل دیاجائے۔عدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے پی سی بی کو نوٹس جاری کردیاہے ۔

مزید :

کھیل -