شہبازشریف سے سمیع الحسن گیلانی کی ملاقات، الیکشن، سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

 شہبازشریف سے سمیع الحسن گیلانی کی ملاقات، الیکشن، سیاسی صورتحال پرتبادلہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

اوچشریف(نمائندہ پاکستان)سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف سے تحصیل احمد پور شرقیہ کے سابق ایم این اے مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی نے ملاقات کی اور الیکشن بارے صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اس دوران سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ(بقیہ نمبر39صفحہ6پر )

 بہاولپور میرا دوسرا گھر ہے اور پورا ڈسٹرکٹ پاکستان مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے پہلے بھی عوام کی ترقیاتی کاموں کے حوالے سے وہاں کے لوگوں کی خدمت کی ہے انشائاللہ اس دفعہ بھی عوام کی طاقت سے پاکستان مسلم لیگ ن برسر اقتدار میں ائے گی اور یہ خدمت کا مشن جاری رہے گا اس دوران سابق ایم این اے مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی نے کہا کہ تحصیل احمد پور شرقیہ پاکستان مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے اور الیکشن میں تاریخی فتح حاصل کرے گی انشائاللہ اٹھ فروری پاکستان مسلم لیگ ن کی کامیابی کا دن ہے اور انشائاللہ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف ہوں