فرینڈز پینل کے حاجی یوسف سندھ زون کیلئے چیئرمین کے مضبوظ امیدوار

 فرینڈز پینل کے حاجی یوسف سندھ زون کیلئے چیئرمین کے مضبوظ امیدوار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ سندھ زون فرینڈز پینل کے حاجی یوسف زونل چیئرمین کے مضبوظ امیدوار اس سال فرینڈز گروپ کے دو اور یونائٹیڈ گروپ کا ایک امیدوار کامیاب ہوا ہے۔ اس وقت سندھ زون میں فرینڈز پینل کے پاس 4ایگزیکٹو ممبران ہیں حاجی یوسف، یاور عباس، زعیم صدیقی، محمد عفان یونائٹیڈ گروپ کے پاس دو نشستیں محمد سعید نئے منتخب ہونے والے نذیراحمد 2020-21کے لیے سندھ زون میں فرینڈز پینل 4جبکہ یونائٹیڈ پینل دو نشستیں ہیں چار دو کا مقابلہ ہو گا۔ 
حاجی یوسف

مزید :

صفحہ آخر -