آغا سراج درانی کی مشکلات میں اضافہ ، نیب نے ایک اور انکوائری شروع کردی

آغا سراج درانی کی مشکلات میں اضافہ ، نیب نے ایک اور انکوائری شروع کردی
آغا سراج درانی کی مشکلات میں اضافہ ، نیب نے ایک اور انکوائری شروع کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )آغا سراج درانی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، سپیکر سندھ اسمبلی کے خلاف نیب نے ایک اور انکوائری شروع کر دی ہے ۔
نیب کی جانب سے آغا سراج درانی کے خلاف ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیرات پر انکوائری شروع کر دی ، آغا سراج درانی نے ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
ادھر احتساب عدالت میں نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر 7 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی ۔