کراچی:بلاول ہاؤس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی سالگرہ کی تقریب

کراچی:بلاول ہاؤس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی سالگرہ کی تقریب
کراچی:بلاول ہاؤس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی سالگرہ کی تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 36 برس کے ہوگئے۔
 بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ بلاول ہاؤس میں منائی گئی،چیئرمین پیپلزپارٹی نے آصفہ بھٹو اور فریال تالپور کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔
سالگرہ کی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ، سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور  پی پی پی اراکین صوبائی و قومی اسمبلی اور سینیٹرز نے شرکت کی۔


پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی اور دیگر تنظیمی عہدیداران، اراکین پارلیمان نے سالگرہ کی مبارک باد دی۔

مزید :

قومی -