پنجاب کے حکمران لوڈشیڈنگ کے خلافکیمپ کیوں نہیں لگاتے،شناورحیات

پنجاب کے حکمران لوڈشیڈنگ کے خلافکیمپ کیوں نہیں لگاتے،شناورحیات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) آل پاکستان مسلم کے صوبائی نائب صدر شناور حیات لاشاری نے کہا ہے کہ پنجاب کے حکمران اب لوڈشیڈ نگ کے خلافمینار پاکستان پر احتجاجی کیمپ کیوں نہیں لگاتے ؟(ن) لیگ کی پا لیسوں سے تنگ عوام پر ویز مشرفکے دوبارہ اقتدار میں آنے کیلئے دعائیں مانگ رہے ہیں۔