14سالہ لڑکے سے 6افراد کی بد فعلی مقدمہ درج، ایک ملزم گرفتار 

14سالہ لڑکے سے 6افراد کی بد فعلی مقدمہ درج، ایک ملزم گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 مظفرگڑھ،چوک سرور شہید (نامہ نگار،سپیشل رپورٹر)6افراد نے گن (بقیہ نمبر21صفحہ10پر)
پوائنٹ پر کمسن لڑکے کے ساتھ مبینہ بد فعلی کرڈالی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل چوک سرور شہید میں 14 سالہ رحمان کو مبینہ طور پر 6 افراد نے گن پوائنٹ پر  بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس تھانہ چوک سرور شہید نے لڑکے کے بیان پر 4 نامزد اور 2 نامعلوم 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج  کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے  باقی ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔
بد فعلی