اٹلی میں بلڈوزر اور ٹریکٹر کی مدد سے چوروں نے ایک ہی رات میں دو پٹرول پمپوں کو لوٹ لیا 

اٹلی میں بلڈوزر اور ٹریکٹر کی مدد سے چوروں نے ایک ہی رات میں دو پٹرول پمپوں کو ...
اٹلی میں بلڈوزر اور ٹریکٹر کی مدد سے چوروں نے ایک ہی رات میں دو پٹرول پمپوں کو لوٹ لیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

روم(حماد ملک) اٹلی کے دو شہروں ویرولانوا اور بیدی زول میں چوروں نے انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے پٹرول پمپوں کی سیلف سروس والی کیش مشینوں کو بلڈوزر اور ٹریکٹر کی مدد سے توڑ کر دس ہزار یورو چرائے اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پہلے چوروں نے بلڈوزر اور ٹریکٹر چرائے جن کی مدد سے چوری کی اور جس کار میں فرار ہوئے وہ بھی چوری کی گئی تھی۔ پولیس نے ویڈیو کیمروں کی فوٹیج کی مدد سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔