معروف پاکستانی ماڈل کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئی

معروف پاکستانی ماڈل کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئی
معروف پاکستانی ماڈل کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئی
سورس: Social Media

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی معروف ماڈل لارا مدھوال کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔

لارا مدھوال کے دوستوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر یہ افسوسناک خبر شیئر کی گئی ہے۔ ستائیس سالہ لارا گزشتہ روز لاہور سے ایبٹ آباد جا رہی تھیں کہ راستے میں ان کی کار کو حادثہ پیش آگیا جس میں وہ دم توڑ گئیں۔ لارا مدھوال ایک معروف ماڈل ہونے کے ساتھ ساتھ سٹائلسٹ بھی تھیں۔

مزید :

تفریح -