طاہر القادری آج لندن سے دبئی روانہ ہونگے ،کل صبح اسلام آباد اایئر پورٹ پہنچیں گے

طاہر القادری آج لندن سے دبئی روانہ ہونگے ،کل صبح اسلام آباد اایئر پورٹ ...
طاہر القادری آج لندن سے دبئی روانہ ہونگے ،کل صبح اسلام آباد اایئر پورٹ پہنچیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری آج لندن سے دبئی روانہ ہوں گے ، کل صبح اسلام آباد اایئر پورٹ پہنچیں گے۔تفصیلات کے مطا بق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے وطن واپسی کیلئے سفر کا آغاز کر دیا ہے اور وہ لندن سے براستہ دبئی اسلام آباد پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق ان کی پرواز بینظیر انٹرنیشنل اایئر پورٹ پر پیر صبح ساڑھے سات بجے پہنچے گی اور اسلام آباد اایئر پورٹ پر کارکنوں کی بڑی تعداد اور مختلف سیاسی تنظیمیں ان کا استقبال کریں گی۔ اسلام آباد سے مختلف شہروں سے ہوتا ہوا ان کا قافلہ زمینی راستے کے ذریعے لاہور پہنچے گا۔