پشاور بورڈ بازار میں منافع خور سرگرم عوام مہنگے داموں پھل خریدنے پر مجبور

پشاور بورڈ بازار میں منافع خور سرگرم عوام مہنگے داموں پھل خریدنے پر مجبور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹی رپورٹر)پشاور بورڈ بازار میں منافع خور سرگرم عوام مہنگے داموں پھل خریدنے پر مجبور جبکہ انتظامیہ اس حوالے سے کوئی کارروائی نہ کر سکی تفصیلات کے مطابق شہر کے معروف بورڈ باز میں پھلیوں کی یمیں اسمان سے باتیں کرنے لگی اور ریڑھی بھان من پسند قیمتوں پر پھل بیچ کر دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹنے لگے جبکہ انتظامیہ قیمتیں کنٹرول کرنے میں نا کام رہی ہے جسکی وجہ سے شہری موسمی پھلوں سے محروم ہونے لگے شہریوں نے اس حوالے سے انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔