ڈیرہ ،نیب کا نئی بلڈنگ کی تعمیر میں ناقص میٹریل کی تحقیقات کا آغاز

ڈیرہ ،نیب کا نئی بلڈنگ کی تعمیر میں ناقص میٹریل کی تحقیقات کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ )نیب نے سنٹرل جیل ڈیرہ میں نئی بلڈنگ کی تعمیر میں ناقص میٹریل استعمال ہونے کی شکایت پر تحقیقات کا آغازکردیا۔ تفصیلات کے مطابق سنٹرل جیل قدیم ترین عمارت ہونے کی وجہ سے نئی عمارت سی اینڈڈبلیو نے تعمیر کی تھی ۔ نئی تعمیر ہونے والی عمارت استعمال سے قبل ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکارتھی اس کی شکایت اینٹی کرپشن ڈیرہ کو کی گئی جنہوں نے موقع پر ناقص میٹریل استعمال ہونے کی نشاندہی کی تھی تاہم مالیت زیادہ ہونے پر نیب نے تحقیقات کا آغازکردیا ۔ گزشتہ دنوں نیب کی ٹیم نے سنٹرل جیل ڈیرہ کی تعمیر شدہ نئی