منکی پاکس کا مشتبہ کیس سامنے آگیا 

 منکی پاکس کا مشتبہ کیس سامنے آگیا 
 منکی پاکس کا مشتبہ کیس سامنے آگیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے جناح اسپتال میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے۔

"جنگ " کے مطابق اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ جناح اسپتال میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس سامنے آیا ہے، مریض کے سیمپلز لے کر نجی اسپتال بھیج دیئے گئے ہیں۔مریض ٹیسٹ رزلٹ آنے تک آئسولیشن وارڈ منتقل کردیا گیا، 28 سال کے مریض میں بخار اور جسم پر دھبے ہیں، مشتبہ مریض کا تعلق شاہ لطیف ٹاؤن سے ہے۔