شاہدرہ ، دو روز قبل ویگن کی ٹکر سے زخمی ہونے والا چالیس سالہ شخص دم توڑ گیا

شاہدرہ ، دو روز قبل ویگن کی ٹکر سے زخمی ہونے والا چالیس سالہ شخص دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم سیل )شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے میں دو روز قبل ویگن کی ٹکر سے زخمی ہونے والا چالیس سالہ سہیل گزشتہ روز ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا پولیس نے ضروری کارووائی کے بعد لاش ورثا ء کے حوالے کردی ۔بتایا گیا ہے کہ مقامی رہائشی سہیل ویلڈنگ کاکام کرتا تھا دو روز قبل وہ سامان لیکر سائیکل پر جارہا تھا کہ اس دوران تیز رفتار ویگن نے اسے ٹکر مارکر زخمی کردیا تھا جو گذشتہ روز ہسپتال میں دم توڑ گیاپولیس کے مطابق ورثاء نے اسی روز ہی ڈرائیورکومعاف کردیا تھا جسکی وجہ سے قانونی کارووائی نہیں کی گئی۔

مزید :

علاقائی -