ملک میں صدارتی نظام ہونا چاہیے: جمشید دستی

ملک میں صدارتی نظام ہونا چاہیے: جمشید دستی
ملک میں صدارتی نظام ہونا چاہیے: جمشید دستی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ ملک میں صدارتی نظام ہونا چاہیے، آئین ملک اور عوام دشمن ہے آئین کا حلیہ بگاڑ دیا گیا۔
 میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے جمشید دستی نے کہاکہ مروٹ341 میں پولیس کے گلو بٹوں نے بربریت کی انتہا کردی، 82 بے گناہ شہریوں کو دہشتگردی کی ایکٹ لگا کر جیل میں ڈال دیا گیا۔
 انہوں نے کہا کہ عوام انصاف کیلئے دربدر ٹھوکریں کھارہے ہیں، جنوبی پنجاب کے عوام کے ساتھ شودروں جیسا سلوک روا رکھا جارہاہے۔

مزید :

بہاول پور -