ایس ایچ او گڑ ھی شا ہو انسپکٹر مسعو د الر حمن  کی بیٹی کی شا د ی میں اہم شخصیات کی شرکت

ایس ایچ او گڑ ھی شا ہو انسپکٹر مسعو د الر حمن  کی بیٹی کی شا د ی میں اہم شخصیات ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ایس ایچ او گڑ ھی شا ہو انسپکٹر مسعو د الر حمن کی بیٹی کی شا دی کی تقر یب قذ افی سٹیڈ یم میں  بز نس مین فیضا ن محبو ب سے انجا م پا ئی وزیر قا نو ن راجہ بشا ر ت، وزیرصنعت وتجا رت میا ں اسلم اقبا ل،صد ر لاہو ر پر یس کلب ارشد انصا ری،رئیس انصا ری،ہا کی اولمپین لیجنڈ شہبا ز احمد سنیئر،اولمپین محمد ثقلین،ریٹا ئر ڈ ڈی آ ئی جی عبدالقیو م رشیدریٹا ئر ڈ ایس ایس پی اصغر سعید پا ل ما نڈ و،ایس پی سو ل لا ئن رضا صفد ر کا ظمی،ایس پی سیکو رٹی ون قا سم خا ن،ریٹا ئر ڈ فیڈ رل سیکر ٹر ی جی ایم سکند ر،مجسٹریٹ فو ڈ محمد ایو ب،،ایس ایچ او سو ل لا ئن با بر اشر ف انصا ری،ڈی ایس پی عا صم رفیع،ایس ایچ او گلبر گ وسیم اختر،انسپکٹر رضا ذاکر،میاں فیصل شہز اد ارشد،میا ں عمر ان ارشد،ڈی ایس پی شیخ امتیا ز،انسپکٹر سہیل احمد بٹ،حا جی ند یم چا ند ی والا،ڈ آ صف اقبا ل چو ہا ن،کر نل عمر ان احمد،انسپکٹر مقصو د خا ن،انسپکٹر حا فظ نعما ن،عا مر شیخ،کا شف شیخ،سلیما ن حنیف،ڈی ایس پی صا بر علی بھٹہ، انسپکٹر ظہیر الد ین با بر،دلا ور بھٹی نے شرکت کی۔
سمیت سیا سی،سما جی اور مختلف مکا تب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیا ت نے شر کت کی۔

مزید :

علاقائی -