9اکتوبر کو عدالت آیا تو شدید بخار تھا، ریکور کرنے میں لمبا وقت لگا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

9اکتوبر کو عدالت آیا تو شدید بخار تھا، ریکور کرنے میں لمبا وقت لگا، جسٹس ...
9اکتوبر کو عدالت آیا تو شدید بخار تھا، ریکور کرنے میں لمبا وقت لگا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت کےد وران وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئے 12دن گزر چکے ہیں،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ میں 9اکتوبر کو عدالت آیا تو شدید بخار تھا،میں نے عدالت آنے سے پہلے اپنا ٹیسٹ کرایا تھا،مجھے ریکور کرنے میں لمبا وقت لگا۔

نجی ٹی آئی چینل جیو نیوز کے مطابق توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے  سماعت کی ،بشریٰ بی بی کی جانب سے سلمان صفدر عدالت میں پیش ہوئے،ایف آئی اے پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی اور عمیر مجید عدالت میں پیش ہوئے۔

سلمان صفدر نے کہاکہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئے 12دن گزر چکے ہیں،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ میں 9اکتوبر کو عدالت آیا تو شدید بخار تھا،میں نے عدالت آنے سے پہلے اپنا ٹیسٹ کرایا تھا،مجھے ریکور کرنے میں لمبا وقت لگا۔