ایشین گیمز میں پاکستان کی ماریہ طور کو شکست کا سامنا

ایشین گیمز میں پاکستان کی ماریہ طور کو شکست کا سامنا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


انچون( نیٹ نیوز) ایشین گیمز میں پاکستان کی سکواش کی کھلاڑی ماریہ طور کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ شوٹنگ کے ایونٹ میں بھارتی شوٹرز کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑابھارت کی ہینڈ بال ٹیم کو جنوبی کوریا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑاجبکہ باسکٹ بال میں بھارتی ٹیم کو سعودی عرب کے ہاتھوں ناکامی ہوئی فٹبال ایونٹ میں بھارت کی ویمن ٹیم کو تھائی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑاجبکہ سکواش میں بھارتی کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے اگلے راﺅنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔