ٹریفک جام کا توڑ آگیا

ٹریفک جام کا توڑ آگیا
ٹریفک جام کا توڑ آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کو ہرکسی کو گھر پہنچنے کی جلدی ہوتی ہے جس کی وجہ سے سڑکوں پر اور ریل گاڑیوں میں بہت بھیڑ لگ جاتی ہے۔ہر کوئی جلدی میں ہوتا ہے لیکن نظام کو تو اپنی رفتار سے چلنا ہوتا ہے۔لیکن جنوبی لوگوں کو اپنی ہی ریسٹ ہوتی ہے۔گیل بھی ایسے ہی لوگوں میں ایک ہے۔ وہ اس بھیڑ سے بہت گھبراتا تھا۔اس نے مختلف فضائی انجینئر سے ملکر ایک ایسا اڑن کھٹولہ بنایا جو ایک چھوٹے سے سوٹ کیس میں پورا آجاتا ہے۔ گیل نے یہ اڑن کھٹولہ مقامی کمپنی پیراجیٹ کے اشتراک سے بنایا جس میں ایک انجن اور پولی ویسٹر کے پر شامل ہیں۔ یہ انجن ایک ہنڈل کی مدد سے قابو میں رہتا ہے جبکہ اس کے پر اس کی منزل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ موسم متعدل ہوتو یہ 35 میل کی گھنٹہ کی رفتار سے اڑ سکتا ہے۔ گیل کا یہ تجربہ کا میاب ہے وہ قریب 50 فٹ کی بلندی سے پرواز کرتا ہوا اپنے گھر کے صحن میں لینڈ کرتا ہے لیکن لندن میں ایسے اڑن کھٹولوں پر پابندی ہے۔برطانوی حکومت اپنی فضاؤں کو جیٹ طیاروں کے لئے بالکل خالی رکھنا چاہتی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -