ڈی جی خان بورڈ انٹر نتائج کا اعلان، رزلٹ معلوم کریں | bise d g khan intermediate result 2020
ڈی جی خان (ویب ڈیسک) انٹرمیڈیٹ کے طلبا و طالبات کےلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے اور پنجاب کے تمام امتحانی بورڈز نے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔امتحان میں حصہ لینےو الے طلباء کیلئے نیک خواہشات
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن،یا ڈی جی خان بورڈ انٹرمیڈیٹ رزلٹ معلوم کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔