داغستان؛’انسداد دہشت گردی فورسز کی کارروائی،9افراد ہلاک

داغستان؛’انسداد دہشت گردی فورسز کی کارروائی،9افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ماسکو (آن لائن)روس میں مبینہ دہشتگردانہ کارروائی کی منصوبہ بندی کرنیوالے 9مشتبہ افراد کو داغستان میں سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ہلاک کر دیا گیا ہے۔اتوار کو غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد دہشتگردی کی یہ کارروائی پولیس کو اس مشتبہ گروہ کے شہر میں چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع کے ملنے کے بعد کیا گیا۔

یہ گروہ یکم مئی کو عام تعطیل کے روز روس میں دہشتگردانہ کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

مزید :

عالمی منظر -