چوہدری برادران آصف زرداری سے ملاقات کے لیے لاہور روانہ

چوہدری برادران آصف زرداری سے ملاقات کے لیے لاہور روانہ
چوہدری برادران آصف زرداری سے ملاقات کے لیے لاہور روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پر ویز الہی لاہور روانہ ہو گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق چوہدری برادران دوپہر ساڑھے تین بجے صوبائی دارلحکومت پہنچیں گے جہاں وہ سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کر یں گے ۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور اس کے حل پر تبادلہ خیال کیا جا ئے گا ۔

مزید :

لاہور -