شاہ محمود قریشی کا کابل کا کوئی  دورہ شیڈول نہیں، دفتر خارجہ

  شاہ محمود قریشی کا کابل کا کوئی  دورہ شیڈول نہیں، دفتر خارجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آ باد(سٹاف رپورٹر) ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کابل کا کوئی دورہ طے نہیں ہے اس حوالے سے کوئی بھی قیاس آرائی بے بنیاد ہے۔اتوار کوترجمان دفترخارجہ نے وزیر خارجہ کے دورہ کابل کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کابل کا کوئی دورہ طے نہیں ہے۔ وزیر خارجہ کے دورہ کابل پر کوئی بھی قیاس آرائی بے بنیاد ہے۔
 دفتر خارجہ

مزید :

صفحہ اول -