صوبائی دارلحکومت پشاور چائلڈ لیبر  میں حکومتی دعوں کے باوجود  کوئی کمی  نظر نہیں آرہی 

    صوبائی دارلحکومت پشاور چائلڈ لیبر  میں حکومتی دعوں کے باوجود  کوئی کمی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹی رپورٹر)صوبائی دارلحکومت پشاور چائلڈ لیبر میں حکومتی دعوں کے باوجود کوئی کمی  نظر نہیں ارہی شہر کے بس اڈں،بی ار ٹی سٹیشنز اور بازاروں سمیت شہر کے مختلف سڑکوں کو ٹریفک سٹاپوں پر بچے اورخواتین بھیک مانگتے نظر انے لگے جنمین زیادہ تر تعداد بچوں کی ہے جو ہاتھوں میں ماسک اور دیگر اشیاء لیکر فروخت کرتے ہے اور بھیک بھی مانگتے ہے جس نے متعلقہ انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے حالیہ کورونا کی چھوتھے لہر کے دوران بھی چائلڈ لیبر اور بھیک مانگے والے بھیکاری بچوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ سے  بچوں کے متاثر ہونیکا کا خدشہ بھی بڑھ چکا ہے تاہم متعلقہ انتظامیہ اس حوالے سے چشپم پوشی اختیار کی ہوئے ہے۔