گوجرانوالہ میں پولیس کے رویئے سے تنگ آکر خود کو آگ لگانے والا دم توڑگیا

گوجرانوالہ میں پولیس کے رویئے سے تنگ آکر خود کو آگ لگانے والا دم توڑگیا
گوجرانوالہ میں پولیس کے رویئے سے تنگ آکر خود کو آگ لگانے والا دم توڑگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس کے رویئے سے تنگ آکر خود کو آگ لگانے والا شخص دم توڑ گیا۔

آگ لگانے کے 25 سالہ عبید اے ایس پی آفس میں داخل ہوگیا تھا،عبید نے بیوی کے اغوا ءمیں ملوث ملزمان گرفتار نہ کرنے پر احتجاج کے دوران خود کو آگ لگائی تھی۔
نوجوان نے 4 روز قبل خود کو آگ لگائی تھی جس کے بعد اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔